ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / منگلورو: بجرنگ دل کے شرن پمپویل کو گرفتارکرکے تڑی پار کرنےکامطالبہ لے کر گورنر کومیمورنڈم

منگلورو: بجرنگ دل کے شرن پمپویل کو گرفتارکرکے تڑی پار کرنےکامطالبہ لے کر گورنر کومیمورنڈم

Mon, 30 Jan 2023 20:46:56    S.O. News Service

منگلورو:30؍ جنوری(ایس اؤ نیوز ) بجرنگ دل کے سنچالک شرن پمپویل کے خلاف زہریلےبھاشن ،قتل کی حمایت ، دھمکی ، نسلی قتل کو مشتعل کئےجانے سے اس کو گرفتار کرکے اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے اور ریاست سے تڑی پار کرنے کی مانگ لےکر دکشن کنڑا ضلع انڈین یونین مسلم لیگ کے ضلعی صدر کے ایم فیاض کی قیادت میں ڈی سی کے توسط سے ریاستی گورنر کو میمورنڈم دیاگیا۔ اس موقع پر ضلع سکریٹری ریاض ہریکل ، ایچ محمد اسماعیل ، وی عبدالقادروغیرہ موجود تھے۔


Share: